/ Saturday, 04 May,2024

(سیّدہ )عقیلہ(رضی اللہ عنہا)

عقیلہ دختر عبید بن حارث عتواریہ،حضورِاکرم سے بیعت کی اور مدینے کو ہجرت کی،ان سے ان کی بیٹی حجہ دختر قریط نے روایت کی،ایک روایت میں ان کی بیٹی کا نام حجبہ دختر فرطہ مذکور ہے،اور ان کی بیٹی سے زید بن عبدالرحمٰن بن ابو سلامہ یا ابن سلام نے روایت کی۔ بخاری اور طبرانی نے ان کانام عقیلہ اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں