30 Nov (سیّدہ)اروی(رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 978 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)اروی(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) اروی دختر انیس،انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے روایٔت کی کہ جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھوئےوُہ وضو کرلے،اسے ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے ،انہوں نے اروی سے روایت کی،ایک روایت میں ابواروی آیا ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء