26 Oct اسعد زادہ رومی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے اسلام 950 سال مہینہ تاریخ اسعد زادہ رومی (تذکرہ / سوانح) محمد شریف بن محمد اسعد بن ابو اسحاق اسمٰعیل المعروف بہ اسعد زادہ رومی: فقیہ،مفسر،عالم،فاضل تھے۔شیخ الاسلام کے عہدے پر فائز رہے۔۱۲۰۴ھ میں وفات پائی۔خلاصۃ التبیین فی التفسیر سورہ یٰسین وغیرہ آپ کی تصانیف میں سے ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء