اسدبن وداعہ نےحضوراکرم کےایک صحابی سےروایت کی اوراسدعمررسیدہ پسندیدہ آدمی تھے، آپ نےخیبرکی گرفتارشدہ عورتوں میں ایک عورت کودیکھا،جوحاملہ تھی اوربچہ
جننے کے قریب تھی، آپ نے دریافت کیا،یہ کس کی لونڈی ہے،اس آدمی نے جواب دیا،یارسول اللہ،یہ فلاں بن فلاں کی ہے،دریافت فرمایا،کیاوہ اس کاپیچھانہ چھوڑے،یہ
بچہ اس کاوارث ہوگا،حالانکہ یہ اس کانہیں ہے، کیاوہ اسے غلام بنائے گا،اس نے اس کےکانوں اورآنکھوں کوکھلایاہے۔