عسعس بن سلامہ ایک صحابی سے،ابواسحاق فزاری نےابان سے،انہوں نےسعیدبن ابوالحسن سے، انہوں نےعسعس بن سلامہ سے،انہوں نےحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےایک
صحابی سے روایت کی،کہ جس کی نمازجنازہ چالیس آدمیوں نےپڑھی اورسب نےدُعائےمغفرت مانگی،اسے نجات مِل گئی اورجس کےبارےمیں دس آدمیوں نےشہادت دی،ان کی شہادت
تسلیم کرلی جائے گی،ابنِ مندہ نےذکرکیاہے۔