26 Oct اشرف بن نجیب 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 309 سال مہینہ تاریخ اشرف بن نجیب (تذکرہ / سوانح) اشرف بن نجیب:[1]: بڑے عالم فاضل فقیہ کامل تھے۔ابو الفضل کنیت اشرف الدین لقب تھا۔فقہ وغیرہ شمس الائمہ محمد عبد الستار کردری وغیرہ سے اخذ کی اور کاشغر میں فوت ہوئے۔ 1۔ اشرف بن نجیب بن محمد بن محمد کاشانی ’’جواہر المضیہ‘‘ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء