30 Nov (سیّدہ)اسماء(رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 605 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)اسماء(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) اسماءدخترِ محزبتہ التمیمہ،ان کی کنیت ام جلا س تھی،اور یہی ام عیاش بن ابی ربعیہ ہیں،جن کا ذکر پہلے گزر چکاہے،اسماء دختر سلمہ کے ترجمہ میں،اور ان کے بارے میں جو گفتگو بیان ہوئی ہے،وہ قائل کا وہم ہے،ابن مندو اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء