19 Oct عطاء سغدی 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 715 سال مہینہ تاریخ عطاء سغدی (تذکرہ / سوانح) عطاء بن حمزہ سغدی: فروع واصول میں امام کامل اور معرفت مذہب میں عارف فاضل بڑے متجر تھے،آپ کے وقت میں اطراف و اکناف سے آپ ہی کے پاس فتاویٰ آیا کرتے تھے،آپ سے ایک جماعت نے جن میں سے ایک نجم الدین عمر نسفی متوفی ۵۳۷ھ میں علم اخذ کیا۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء