عَطَاء بن یساربنوغفارکےدوآدمیوں سے،ابن وہب نےعمروبن حارث سے،انہوں نے بکیرسے، انہوں نے عَطَاءبن یسارسے،انہوں نے بنوغفارکےدوآدمیوں سےروایت کی،کہ وہ
دونوں حضورِ اکرم کی خدمت میں کچھ مانگنے کوحاضرہوئے،ان سے فرمایا،جیسے کہ تم ہو،پھرآپ مڑے،کچھ دیر توقف فرمایا،پھرتقریباً تین آدمیوں کاکھاناچادرمیں ڈال
کرلائےاورفرمایاقریب آجاؤ،جب سے میں تم سے علیٰحدہ ہواہوں،میں نے تمہارے لئے خود کوتکلیف میں ڈالاہے،ابنِ مندہ اورابونعیم نے ذکر کیاہے۔