عمران بن ابی انس،بنوجہنیہ کےایک آدمی سے،انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ذیل کی دعاء مانگتے سُنا،
الھم انی اعوذابک من الشیطان من نفحہٖ من نفشہ وھمزہ ٖ"،
انہوں نے عرض کیا، یا رسول اللہ،اس سے پہلے کبھی بھی ہم نےآپ کویہ دعامانگتے نہیں سُنا،یہ کیاچیز ہے؟فرمایا،نفخہ سے مرادکِبر،نفث سے مراد شعراورہمزہ
سےمرادغصہ ہے، ابن مندہ نے ذکرکیاہے۔