عوف بن مالک ابوالاحوص رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح)
عوف بن مالک ابوالاحوص ،سفیان نےعمروبن ابوالاحوص سے،انہوں نےاپنےوالدسےروایت کی،کہ مجھےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کےایک صحابی نےبتایا،کہ حضور صلی اللہ علیہ
وسلم کی قراءت کااندازہ ہم آپ کی ریش مبارک کی حرکت سےلگایاکرتے،ابنِ مندہ نےذکرکیاہے۔