30 Nov (سیّدہ )عزہ(رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 639 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عزہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عزہ اشجعیہ،ابو حازم کی آزاد کردہ کنیز تھیں،اشعث بن سوار نے، منصور سے انہوں نے ابوحازم سے، انہوں نے عزہ سے روایت کی،آپ نے فرمایا،وہ سُرخ اشیاء یعنی سونے اور زعفران سے بچ کر رہو،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء