30 Nov (سیّدہ )عزہ(رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 598 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عزہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عزہ دختر حارث جو میمونہ اور لبابہ کی ہمشیرہ تھیں،ان کا نسب بیان کر آئے ہیں،ابوعمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے،اور کسی نے انہیں صحابہ میں شمار نہیں کیا،بلکہ ابن اثیر کے مطابق انہوں نے اسلام ہی قبول نہیں کیا تھا۔ تجویزوآراء