آپ ملا ابوالفتح کلو کے شاگرد تھے اور میر محمد علی کے خلیفہ اعظم تھے۔ ساری عمر تلقین و تدریس میں گذری۔ ہر سلسلہ کے مشائخ نے آپ سے استفادہ کیا۔ ۱۱۰۵ھ میں انتقال کیا۔ آپ نے دریا بہت (جہلم) کے کنارے دفن کیے گئے۔ مگر تیس سال بعد آپ کی نعش کو پانی کے خطرے سے محفوظ کرنے کے لیے وہاں سے اٹھایا اور آپ کے گھر میں دفن کردیا گیا۔
چوں حبیب از دار دنیا رفت بست ہادی مشتاق شیخ صادق است ۱۱۰۵ھ
|
|
سن وسال وصل آں بے قیل و قال ہم حبیب اہل دین شیخ جلیل ۱۱۰۵ھ
|
(خذینۃ الاصفیاء)