30 Nov (سیّدہ )بغوم( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 631 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )بغوم( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) البغول دختر معدل کنانیہ ،یہ خاتون صفوان بن امیہ بن خلف کی زوجہ تھیں،فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا،یہ واقد ی کا قول ہے، اورابو علی نے ابو عمر پر استدراک کیا ہے۔ تجویزوآراء