30 Nov (سیّدہ )برکہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 768 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )برکہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) برکہ دختر یسار،قیس بن عبداللہ اسدی کی بیوی،بقولِ موسیٰ بن عقبہ ابن شہاب سے روایٔت کی کہ اس خاتون نے اپنے خاوند کے ساتھ حبشہ ہجرت کی تھی،یہ ابو سفیان کی کنیز تھیں،دونوں نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء