30 Nov (سیّدہ )برزہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 776 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )برزہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) برزہ دختر مسعود بن عمرو،جو صفوان بن امیہ کی بیوی تھیں،ان کے بیٹے کا نام عبداللہ تھا،جب اسلام آیا تو ان کی سات بیویاں تھیں،ام وہب کے ترجمے میں ان کا ذکر آیا ہے،ابو وہب نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء