بشیربن یسارچندصحابہ سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نےوالدسے،انہوں نے محمدبن فضیل سے،انہوں نے یحییٰ بن سعیدسے،انہوں نےبشیربن یسارسے،انہوں
نےچندصحابہ سےروایت کی،کہ جب رسولِ اکرم نےخیبرفتح کرلیااوروہاں کےکاروبارکوسنبھالنےسےعاجزآگئے،توانہوں نےاسےپھرسےیہودکےحوالےکردیا،تاکہ وہ اسے سنبھال
لیں،ابونعیم نے اسے ذکرکیاہے۔