آپ بصرہ کی عابدہ تھیں حضرت معاذ عدویہ کی مجلس میں شرکت کرتی تھیں، اللہ کے خوف سے اتنی روئیں کہ آنکھیں بے نور ہوگئیں، لوگوں نے پوچھا کہ نابینائی نے آپ کو کتنا دکھ دیا، بولیں اللہ سے محجوب ہونا اس درد سے زیادہ دردناک ہے، اقوال صحیحہ میں آپ کی وفات ۱۸۰ھ میں ہوئی تھی۔
چوں غفیرہ از جہاں پر فنا زندہ دل نیک است سن رحلتش ۱۸۰ھ
|
|
رفت در جنت بعزو باکمال عابدہ محمود گو سالِ وصال ۱۸۰ھ
|
(حدائق الاصفیاء)