آپ کے والد کا اسم گرامی احمد بن محمد بن ابی حاتم تھا، آپ بڑی عالمہ، عابدہ اور بزرگ تھیں، صوری اور معنوی رموز کی جامع تھیں، ظاہری اور باطنی علوم میں یکتا تھیں، حدیث کا درس دیا کرتی تھیں آپ کی وفات ۴۶۳ھ میں ہوئی تھی۔
سفینۃ الاولیاء میں تذکرۃ النساء کے حوالے سے سالِ وفات ۴۷۵ھ لکھا ہے۔
چوں کریمہ مکرمہ اھل کرم شدز دل زاہد بدیعہ عارفہ ۴۶۶ھ
|
|
رفت از دنیا بخلد جاودان سرور سال وصالِ اُو عیاں
|
(حدائق الاصفیاء)