آپ کے والد گرامی کا نام نامی قاضی ابوبکر بن کامل بن خلف تھا آپ حضرت شیخ محمد اسماعیل اجلانی کی شاگردہ تھیں، بڑے فضائل اور کمالات کی مالک تھیں، شیخ زاہدی اور ابو علی قدس سرہما آپ کے ہی شاگرد تھے آپ ظاہری اور باطنی علوم میں عاملہ اور کاملہ تھیں۔
سکینۃ الاولیاء نے آپ کی ولادت ۳۱۸ھ اور وفات ماہ رجب المرجب ۳۹۵ھ میں لکھی ہے۔
شہ عفت ولیہ اُم اسلام تی لیدش سلیمہ اُم اسلام ۳۹۵ھ
|
|
کہ آمد ختم بر وے نام تفصیل بگو سرور فقیر سالِ ترحیل ۳۹۵ھ
|
(حدائق الاصفیاء)