بسلام الکوفی ایک صحابی سے،عبدالوہاب بن ابی حبہ نےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنےوالد سے، انہوں نےعبدالصمدسے،انہوں نےعمروبن فروخ سے،انہوں نے بسطام
سے،انہوں نے ایک بدوسےجوان کی مہمان داری کررہاتھا،روایت کی کہ اس نے حضورِاکرم کے ساتھ نمازاداکی، اورآپ نےدونوں طرف سلام پھیرا،ابونعیم نےذکرکیاہے۔