بکیر ترکی[1]ناصری: نجم الدین لقب اور امام ناصر کے مولیٰ تھے۔فقہ میں بڑے فقیہ اور عارف بصیر تھے۔علم عبدالرحمٰن بن شجاع سے حاصل کیا۔فقہ میں کتاب حاوی تصنیف کی اور کتاب عقائد طحطاوی کی شرح النور اللامع والبرہان اساطع نام لکھی اور بغداد میں ۶۵۲ھ میں وفات پائی۔
1۔ آپ شافعی تھے’’معجم المؤلفین‘‘(مرتب)
(حدائق الحنفیہ)