/ Monday, 29 April,2024

(سیّدہ)ضحاک(رضی اللہ عنہا)

ضحاک دختر مسعود اور حویصہ اور محیصہ کی ہمشیرہ تھیں،یزید بن عیاض نے سہل بن عبداللہ سے، انہوں نے سہل بن ابو حثمہ سے رایت کی،کہ ضحاک دختر مسعود،غزوۂ خیبر میں رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ساتھ تھیں،ابن مندہ ابو نعیم نے ذکر کیا ہے،ابو نعیم لکھتے ہیں،کہ ابن مندہ نے اسی طرح روایت کیا ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں