داؤدبن عمرابوسلام ایک آدمی سےجسےحضوراکرم صلی اللہ علیہ سلم کی زیارت نصیب ہوئی، عبدالوہاب بن ابی حبہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نے اپنے
والدسے،انہوں نےاپنے والد سے،انہوں نے ہشیم سے،انہوں نےداؤد بن عمرابوسلام سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی، کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب
کیا،اورقرآن کریم کی کوئی آیت تلاوت کی،ہشیم کا قول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہا،پانی کوچھونےسےپہلے،قرآن کی آیات پڑھیں، ابونعیم نے ذکرکیاہے۔