21 Oct داؤد بن ارسلان 2015-10-21 علمائے احناف علمائے اسلام 548 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0639 داؤد بن ارسلان (تذکرہ / سوانح) داؤد بن ارسلان: شرف الدین مظفر لقب تھا۔بڑے عالم فاضل تھے۔ فقہ،اصول،نظم و نثر میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔برہان الدین مسعود شاگرد برہانعلی ن ھسن بلخی سے تفقہ کیا اور علم پڑھا دمشق میں ۶۳۹ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء