26 Oct داؤد بن مروان ملطی 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 248 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0717 داؤد بن مروان ملطی (تذکرہ / سوانح) داؤد بن مروان بن ملطی: نجم الدین لقب تھا۔اپنے زمانہ کے امام فائق، فقیہ،اصولی تھے۔آپ سے فقہاء نے بڑا استفادہ کیا اور ۷۱۷ھ میں وفات پائی۔ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء