26 Oct داؤد بن عثمان رومی 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 895 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0705محرم الحرام داؤد بن عثمان رومی (تذکرہ / سوانح) داؤد بن عثمان بن یعقوب رومی: شہاب الدین لقب تھا۔بڑے عالم متجر تھے،فقہ ایک جماعت کثیر فضلاء سے حاصل کی مدت تک قاہرہ میں درس و تدریس میں مصروف رہے اور محرم کے مہینے ۷۰۵ھ میں فوت ہوئے۔’’خواجۂ ملک‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء