داؤد یحییٰ بن حبان[1]عبدالملک قحقازی،زبیدی،قرشی،اسدی: عماد الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے امام فاضل شیخ مھقق دمشق کے قاضی تھے،نسب آپ کا زبیر بن عوام صحابی کی طرف منتہیٰ ہوتا ہے۔وفات آپ کی ۶۸۴ھ میں ہوئی۔’’سراج ہدایہ‘‘تاریخ وفات ہے۔
1۔ حبان علی ’’جواہر المفیہ ‘‘ (مرتب)
حدائق الحنفیہ