فاطمہ دختر عبداللہ بن ابوالعاص ثقفی،ام عثمان،یہ خاتون حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے وقت آپ کی والدہ کے پاس موجودتھیں،وہ کہا کرتیں،رات کا یہ
حال تھا،کہ ہر شہ نورانی تھی اور ستارے یوں معلوم ہوتا تھا،کہ مجھ پر گر پڑیں گے،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔