30 Nov (سیّدہ )فاطمہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 661 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )فاطمہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) فاطمہ جوحضورِاکرم کی دودھ شریک بہن تھیں،آپ نے انہیں فرمایا،جب تو بستر پر دراز ہو تو سورۂ کافرون پڑھ لیا کر،کہ یہ شرک سے بیزاری ہے،ابواحمد عسکری نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء