فریعہ دختر ابوامامہ اسعد بن زرارہ انصاری،ان کے والد نے انہیں اور ان کی دونوں بہنوں حبیبہ اور کبشہ کو حضورِ اکرم کی کفالت میں دے دیاتھا،رسول اللہ نے انہیں
نبیط بن جابر سے جو بنومالک النجار سے تھے،بیاہ دیاتھا،ابنِ مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔
ایک روایت میں فارعہ آیا ہےاور عمر نے یہی نام لکھاہے۔