30 Nov (سیّدہ )فریعہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 578 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )فریعہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) فریعہ دختر رافع بن معاویہ بن عبید بن جراح انصاریہ از بنو الجبر ،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی،یہ خاتون اسعد بن زرارہ کی والدہ تھیں،یہ بھی ممکن ہے،کہ اول الذکر اور یہ دونوں ایک ہوں،چنانچہ نسب اور قبیلہ بھی ایک ہی ہے،واللہ اعلم۔ تجویزوآراء