30 Nov (سیّدہ )فریعہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 544 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )فریعہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) فریعہ دختر وہب زہریہ،حضورِ اکرم نے انہیں اپنے ہاتھ پر اُٹھا لیا،اور فرمایا کہ جو شخص میری خالہ کو دیکھنا چاہتا ہے وہ اسے دیکھ لے،ابو موسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے،اور لکھا ہے کہ جعفر نے اسی طرح ان کا ذکر کیا ہے،اور اس پر کوئی اضافہ نہیں کیا۔ تجویزوآراء