30 Nov (سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 318 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) حبیبہ دختر حجش،سب کا یہی خیال ہے،اور انہوں نے کنیت ام حبیب بتائی ہے،لیکن مشہور یہ ہے کہ ان کی کنیت ام حبیبہ تھی، اور وہ اپنی کنیت ہی سے مشہور تھیں،ہم کنیتوں کے تحت ان کا ذکر ذراتفصیل سے کریں گے،ابوعمر نے اختصار سے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء