حبیبہ دختر ملیل بن وبرہ بن خالد بن عجلان انصاری از بنو عوف بن خزرج،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی، اور ان کے شوہر کا نام فردہ بن عمرو بن ورقہ بن
عبید بن عامر بن بیاضہ تھا،اور بیٹے کا نام عبدالرحمٰن تھا، یہ محمد بن سعد کا قول ہے ،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔