30 Nov (سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 563 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) حبیبہ رضی اللہ عنہا دختر مسعو د بن خالد از بنو عامر بن زریق: انھوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی لیکن ان سے کوئی حدیث مروی نہیں،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء