30 Nov (سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 523 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) حبیبہ دختر معتب بن عبیداللہ بن سواد بن ہشیم ، بشر بن حارث کی بیوی تھیں،ان کی لڑکی کا نام بریدہ تھا،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی تھی۔ تجویزوآراء