حییی بن یومن،ابوقبیل المعافری ایک آدمی سے،جسےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی، لیث بن سعدنےابوقبیل سے،انہوں نے بعض صحابہ سےروایت کی،کہ ایک دن
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ وہ باہرنکلے،فرمایا،میرےدائیں ہاتھ میں یہ اللہ کی کتاب ہے،جس میں اہل جنت کے،ان کے آباؤاجداداوران کےقبائل کے مکمل نام درج
ہیں،اسی طرح،مزیدفرمایا، میرے بائیں ہاتھ میں اہلِ جہنم کامکمل رجسٹرہے،جن میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوسکتی، ابن مندہ نےذکرکیا ہے۔