ہبتہ اللہ بن احمد بن یحییٰ بن زہیر ب ن ہارون بن موسیٰ بن ابی جرادہ صاحب حضرت علی: بڑے عالم فاضل فقیہ کامل تھے۔فقہ قاضی ابی جعفر محمد بن احمد عراقی فقیہ متکلم متوفی ۴۴۵ھ سے پڑھی،آپ ہی ہیں جن کے خاندان سے سب سے پہلے حلب کے قاضی مقرر ہوئے،آپ نے ایک کتاب ان اختلاف کے باب میں تصنیف کی جو ما بین امام ابو حنیفہ وصاحبین کے واقع ہوئے آپ نے ایک کتاب ان اختلاف کے باب میں تصنیف کی جو مابین امام ابو حنیفہ و صاحبین کے واقع ہوئے۔
(حدائق الحنفیہ)