20 Oct ہبۃ اللہ بن عقیلی 2015-10-20 علمائے احناف علمائے اسلام 565 سال مہینہ تاریخ ہبۃ اللہ بن عقیلی (تذکرہ / سوانح) ہبۃ اللہ بن محمد بن ہبۃ اللہ بن احمد بن یحییٰ عقیلی: بڑے عالم فاضل فقیہ کامل اور کمال الدین عمر بن احمد صاحب تاریخ حلب کے دادا تھے۔حلب کی قضاء مدت تک آپ کے سپرد رہی اور ۵۵۴ھ میں وفات پائی۔’’شمع انجمن‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء