حمیدبن عبدالرحمٰن بن عوف زہری رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح)
حمید بن عبدالرحمٰن بن عوف زہری نےایک صحابی سے،عبدالرزاق نےمعمرسے،انہوں نےزہری سے،انہوں نےحمیدبن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ایک صحابی سےروایت کی،ایک شخص
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سےنصیحت کاطلبگارہوا،فرمایاغصہ نہ کھایاکر،دونوں نےذکرکیاہے۔