حمید،ایک بدوسےجسےصحبت نصیب ہوئی،سلیمان بن مغیرہ نےحمید بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ایک بدوسے،جسےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی،اس نے آپ صلی
اللہ علیہ وسلم کو نمازپڑھتےدیکھا،جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےرکوع سےسراٹھایا،تواپنےہاتھوں کوکانوں کی لوؤں تک لےگئے،اسی بدو سےمروی ہےکہ حضورصلی اللہ
علیہ وسلم نمازپڑھ رہےتھےاورجوتے پہن رکھےتھے،اس کےبعدآپ صلی اللہ علیہ وسلم نےبائیں طرف تھوکااورپھرجوتےسےرگڑدیا، ابونعیم نےذکرکیاہے،حمیدبن عبدالرحمٰن
کاقول ہے کہ ابن ِمندہ نےذکرکیاہے،اورباسنادہ سلیمان بن مغیرہ سے،انہوں نےحمیدبن ہلال سے،انہوں نےایک بدوسےروایت کیا،اورحدیث بیان کی۔