حمیمہ دختر صیفی بن صخرا از بنو کعب بن سلمہ از انصار،برأ بن معرور کی زوجہ اور ان کی عمزاد تھیں،کیونکہ برأ بن صخر از بنو کعب بن سلمہ انصار سے تھے،برأ کے
بعدان سے زید بن حارثہ نے نکاح کیا تھا،بقولِ محمد بن سعد کاتب واقدی انہوں نے اسلام لاکر آپ سے بیعت کی تھی،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔