حامد بن محمد بن احمد بن عبدا لرحمٰن ریغد مونی: جلال الدین لقب اور اب نصر کنیت تھی ۔اپنے زمانہ کے قاضی با عمل اور مفتی فاضل تھےتصفیہ معاملات میں آپ کی طرف رجوع کیا جاتا تھا۔فقہ اپنے باپ محمد بن احمد متوفی ۸۱۵ھ اور دادا قاضی جمال الدین احمد بن عبد الرحمٰن تلمیذ ابی زید دبوسی سے حاصل کی اور محاضر و شروط تحریر فرمائی۔
(حدائق الحنفیہ)