حنظلہ بن ابوسفیان حجمی ایک ایسےآدمی سےجسےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی، رسول اللہ نےفرمایا،بلاشبہ جوزیادہ ہیں،وہ تھوڑے ہیں،اس آدمی نے
کہا،بالضرور ہم اسے اپنے اچھےاوربرگزیدہ لوگوں میں پاتے ہیں،فرمایا،نہیں،مگروہ جس نے ایساایساکہا،اپنےآگےپیچھےاور دائیں بائیں،ابن مندہ نےذکرکیاہے۔