حقہ دختر عمرو،انہیں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،اور انہیں ماشأ اللہ قبلتین (بیت المقدس اور مسجد حرام) کی طرف نماز ادا کرنے کی
سعادت ملی،شریک نے عاصم احول سے،انہوں نے ابو مجلز سے ، انہوں نے حقہ دختر عمرو سے روایت کی،کہ انہوں نے حضورِ اکرم کی زیارت کی،اور قبلتین کی طرف نماز ادا
کی،اور جب بھی احرام باندھتی یا ارادہ کرتی،تو میں اپنے جامہ دان کھول کر جو لباس بھی پسند کرتی،پہن لیتی،حتیٰ کہ زعفرانی رنگ کے بھی کپڑے پہنے،تینوں نے ذکر کیا
ہے۔