حسن ایک صحابی سے،حجاج نے قتادہ سے،انہوں نے حسن بصری سے،انہوں نے ایک صحابی سے روایت کی کہ حضورِاکرم نے فرمایا،قیامت اس وقت قائم ہوگی،جب پہاڑ اپنی جگہ سے
ہِل جائیں گے اورتم بڑےبڑے کاموں کوحسبِ دستوربڑاسمجھناچھوڑدوگے۔
عفیربن معدان نے قتادہ سے،انہوں نے حسن سے انہوں نےسمرہ سے،انہوں نے حضورِاکرم سے روایت کی،ابنِ مندہ نے ذکرکیاہے۔