26 Oct حسام الدین 2015-10-26 علمائے احناف علمائے اسلام 557 سال مہینہ تاریخ حسام الدین (تذکرہ / سوانح) حسام الدین: جامع علوم متعددہ،حاوی فنون مختلفہ،صاحبِ تصانیف تھے،مدت تک مدارس اور نہ وغیرہ میں مدرس رہ کر علوم کو نشر کیا اور شرح وقایہ وغیرہ کے حواشی لکھے اور ۱۰۱۰ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء