19 Oct حسن بن داؤد سمر قندی 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 574 سال مہینہ تاریخ حسن بن داؤد سمر قندی (تذکرہ / سوانح) حسن بن داؤد بن رضوان سمر قندی: فقہاء متقدمین میں سے مناظرہ ومباحثہ یگانۂ زمانہ تھے،ابو علی کنیت تھی،علم نیشا پور میں ابی سہل زجاج تلمیذ امام کرخی سے پڑھا اور ان ہیں سے فقہ کو اخذ کیا اور ۳۹۵ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء